دنیا کے سب سے بڑے معاشی دہشت گرد کا یہ اقبال جرم انگریزی میں ہے۔۔ کوشش کریں کہ آپ کو سمجھ آجائے۔۔ آج جو دنیا کے ہر ملک میں انہوں نے تباہی مچائی ہے وہ انہیں حکمرانوں کے ذریعے جن کو انہوں نے اقتدار پر بٹھایا۔۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں ان کے کنٹرول میں ہیں۔ یہ پورا نظام ناپاک ہے۔