پاکستان کی سیاست پر مزید کچھ بات کرنے کے لیے نہیں رہ گیا۔ ہم بہت تفصیل سے مسائل پر تجزیہ اور ان کا حل بتا چکے ہیں۔ روز ہونے والی مرغوں کی لڑائی پر بات کرنے کی ضرورت نہیں۔ ریاست مکمل تباہی کی جانب جا رہی ہے اور دشمن حملے کے لیے تیار بیٹھا ہے۔۔ اب اس قوم کا علاج ہلاکو خان ہی ہے۔