آپ سے بار بار کہا ہے کہ اردو زبان کی توہین مت کیجئے۔۔۔ یا صاف اردو لکھیں یا صاف انگریزی۔۔ رومن اردو لکھ کر آپ اپنی ذہنی غلامی اور جہالت کا ثبوت دیتے ہیں اور اردو کی تخریب کاری کرتے ہیں۔ اب رومن اردو لکھنے والوں کو ہم میوٹ کر دیں گے۔۔ پھر آپ دوبارہ کچھ نہیں لکھ سکیں گے۔۔