مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے صرف ایک فیصلے سے آبادی کا تناسب یکسر تبدیل کر دیا۔۔اب کاغذات میں ہندو وہاں پر ایک بھاری اکثریت دکھائے جائیں گے۔۔۔ اور پھر پاکستان میں بسنے والے بےغیرت کہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر تو پہلے بھی بھارت کے پاس تھا آرٹیکل 370 منسوخ ہونے سے کیا فرق پڑ گیا۔؟۔