Thursday, 18 August 2022

میں تحریک انصاف والوں سے کہوں گا کہ اس ویڈیو کے بعد آئندہ کبھی زبان مت کھولنا کہ اختیار کس کا تھا۔ یا پھر تسلیم کرو کہ جو کچھ تمہارا وزیراعظم کہہ رہا ہے جھوٹ اور دھوکا ہے۔ یہاں تو خود اس نے تسلیم کرلیا کہ کشمیر سے لے کر ابھینندن تک سب فیصلے اسکے تھے۔ تم لوگ جھوٹ بولتے تھے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1560312909854609410