آج دل بہت زیادہ دکھی ہے۔ پاک سر زمین کے اتنے پیارے بیٹے اپنے سامنے مٹی میں دفن کر دیے۔ جو اللہ کو زیادہ پیارے ہیں وہ ان کو پہلے اٹھا رہا ہے۔ آج جنازے پر اتنے خوبصورت افسر اور جوان ملے کہ آنکھوں میں آنسو آگئے۔ آنے والی غزوہ ہند کی آزمائشوں میں نہ جانے کتنے اور قربان ہو جائیں گے۔