Wednesday, 3 August 2022

آج افغانستان میں ہونے والے ڈرون حملے پر چیخنے چلانے والے یہ بھول جاتے ہیں کہ عمران کے دور حکومت میں افغانستان پر دو بڑے ڈرون حملے ہوئے تھے۔۔ بلکہ عمران حکومت نے کابل سے تمام امریکی دہشت گرد فوج، بلیک واٹر اور ان کے جاسوسوں کو پی آئی اے کے جہازوں میں نکالا تھا، بغیر ویزے کے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1554943233599365120