Monday 12 September 2022

پاکستان میں ہم نے نہ صرف نیشنل کیڈٹ کور ختم کر دی بلکہ اب مجاہد فورس اور جانباز فورس کو بھی ختم کرنے کی بات ہو رہی ہے۔۔ دشمن اپنی پوری قوم کو ایک بڑی جنگ کے لئے تیار کر رہا ہے اور ہم نے اپنی پوری قوم کو سیاست اور ٹک ٹاک پر لگایا ہوا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569198434984280066