Monday, 12 September 2022

یہ تائیوان کا ٹیلی ویژن چینل ہے۔۔۔ آپ ان لوگوں کو اپنا عظیم لیڈر کیسے تسلیم کر سکتے ہو جو پوری قوم کو اس خطرے سے دوچار کر دے، جو ان ظالموں کے حکم پر ہمارے چھوٹے چھوٹے بچوں کو قتل کرنے کی سازش کرے، جو ان ظالموں کو پاکستان کے اعلی ترین میڈل پہنائے۔۔؟ کیا ہوگیا ہے اس قوم کو۔۔۔،🤬

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1569422899789893633