میں نے توس کو اٹھا کر اس پر پہلے مکھن کی تہہ لگائی۔۔پھر اس کے اوپر پنیر کی تہہ جمائی۔۔۔۔پھر اس کے اوپر جاملگایا۔۔۔۔ گھر والی بہت غور سے میری اس کارروائی کو دیکھ رہی تھیں۔۔ تھوڑی دیر بعد ان کی بس ہو گئی۔۔ کہنے لگیں۔۔ " بس ایک بوٹ پالش رہ گئی ہے کہیں تو وہ بھی لے آؤں" 🙄🥴🤣🤣