Friday, 16 September 2022

بھارت کی جنگی تیاریوں اور پاکستان میں دوبارہ سر اٹھانے والی دہشت گردی کو دیکھتے ہوئے حکومت پاکستان کو فوری طور پر نیشنل کیڈٹ کور اور وومن گارڈز کی تربیت شروع کرنی چاہیے۔۔۔ ورنہ کم از کم آپ اپنے گھر والوں کو خود تربیت دے سکتے ہیں۔۔۔ پاکستان کے دفاع کے لئے ہر شہری کو لڑنا پڑے گا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1570891448089972739