میرے مالک گواہ رہنا کہ اس فقیر نے صرف آپ کی رضا کے لئے سیدی رسول اللہ کی امت کو بچانے کی کوشش کی۔۔۔۔یہ ظالم آج سے سیدی کی امت کے معصوم بچوں کو زہر دینے جا رہے ہیں۔۔ مالک اب ان ظالموں کو ہم آپ کے حوالے کرتے ہیں۔۔۔ان سے بدترین انتقام لے اور انہیں دردناک عذاب دینا۔۔ بدبخت لوگ!!