اس کو بہت غور سے سن لیں اور اگر انگریزی نہیں آتی تو کسی سے ترجمہ کروا لیں۔ یہ آپ کے جسم کا مدافعتی نظام مکمل تباہ کر دے گا۔۔ پھر دنیا کی کوئی بھی بیماری آپ کو ہلاک کر سکتی ہے اور یہی دنیا میں ہو رہا ہے۔۔ پوری دنیا میں لوگ اچانک مکھیوں کی طرح گر کر مرنے لگے ہیں۔۔۔۔