ان جہنم کے کتوں نے کبھی بھی کسی معاہدے کی پاسداری نہیں کرنی تھی یہ صرف اپنے آپ کو منظم کرنے کے لئے وقت حاصل کر رہے تھے۔۔۔ ان کی کوشش تھی کہ ریاست پاکستان سے اپنے قیدی چھڑا لیے جائیں اور قبائلی علاقے دوبارہ ان کے قبضے میں آجائیں۔۔ ان سے بات کرنا ہی جہالت اور خودکشی تھی۔۔