افغان طالبان داعش کے لیے خوارج کا لفظ استعمال کر رہے ہیں۔۔۔ ہم پاکستان میں تحریک طالبان پاکستان کو خوارج اور جہنم کے کتے کہتے ہیں۔ یہ انتہائی سنہری موقع ہے پاکستان کے لیے کہ افغان طالبان کی مدد کریں داعش کو ختم کرنے کے لیے اور ان سے مطالبہ کریں کریں کہ وہ ٹی ٹی پی کو ختم کریں۔۔۔