کچھ سال پہلے یہ بڈھی جادوگرنی پاکستان آئی تھی اور پاکستان کی پارلیمان میں سپیکر نے اس کو مخاطب کر کے کہا تھا کہ ہم آج بھی آپ کے وفادار غلام ہیں۔ آپ کا پورا تعلیمی نظام سیاسی نظام عدلیہ کا نظام معاشی نظام سب غلام ہیں۔ الیکشن کرانے سے کچھ بھی تبدیل نہیں ہوگا، جب ذہنیت ہی غلام ہے ہے