بہت اچھا ہوا کہ اس ذلیل بڈھی جادوگرنی کے مرنے سے اب قوم کو اچھی طرح نظر آئے گا کہ کون مرد آزاد ہے اور کون ابھی تک ذلیل کیڑے کی طرح غلام رہنا چاہتا ہے۔ عمران بھی پوری قوم کو بیوقوف بنا رہا ہے امریکہ سے آزادی کا نعرہ لگا کے۔ حالانکہ یہ سب سیاسی جماعتیں اور نظام انگریز کے غلام ہیں۔