یہ اس مہینے پنجاب اور سندھ میں ہمارے بچوں کو خطرناک زہر دینے جا رہے ہیں جس پر انگلستان میں بھی پابندی لگ چکی ہے۔۔۔ کیا عمران خان، زرداری، وزیراعظم، سپریم کورٹ کا چیف جسٹس اور پاکستان آرمی اپنے بچوں کو اس طرح قتل ہونے دیں گے؟ پورا ملک اس پر خاموش کیوں ہیں؟ بچے تو ہم سب کے ہیں؟