میڈیا گروپس میں یہ خبر شیئر ہورہی ہے کہ یہ قانون پاس ہوگیا ہے۔۔۔ کیسے؟ 🤬 اب آپ کسی بھی نادرا آفس جاکر شناختی کارڈ پر جب دل کرے جنس تبدیل کروا سکتے ہیں کسی گواہ ثبوت یا میڈیکل کی بلکل بھی ضرورت نہيں مرد کے خانے میں آپکو عورت لکھ دیا جاۓ گا اگر عورت ہیں تو مرد لکھ دیا جائے گا۔