Thursday, 8 September 2022

میں پاکستانیوں کو دیکھتا ہوں کہ غصے اور جذبات پر آکر پوری افغان قوم کو ایک ہی پلڑے میں ڈال دیتے ہیں۔۔ پاکستان کی طرح افغانستان میں بھی ہر نظریہ اور فکر کے لوگ ہیں اور بہت بڑی تعداد اسلام دشمن اور پاکستان دشمن بھی ہے۔۔۔ مگر ایک بہت بڑی تعداد پاکستان دوست اور اسلام دوست بھی ہے ۔۔

https://twitter.com/AVeteran1956/status/1567930737231556611

 


 

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1567957788621430788