ان لوگوں کی اخلاقی اور صحافتی بددیانتی چیک کریں۔۔ پھر کہتے ہیں کہ ہم آزادانہ صحافت کرتے ہیں۔۔ سب کا نام لیا لیکن زید حامد کا نام نہیں لے سکتے۔۔۔ یہ نہیں بتا سکتے کہ پچھلے 12 برس سے وہ ایک فرد ان کے کھرب پتی میڈیا ہاوس سے زیادہ طاقتور ہے، الحمدللہ ۔ پھر اللہ ان سے حساب تو لے گا۔۔