جو کچھ عمران کے ساتھ آج ہو رہا ہے وہ سب کچھ الیکشن سے پہلے معلوم تھا اور ہم نے بتا دیا تھا۔ اسی لئے عمران کو الیکشن سے روکنے کی کوشش کی تھی۔ بتا دیا تھا کہ حکومت مل بھی گئی تو بری طرح ناکام ہو گے۔ اور اب یہ دوبارہ الیکشن طلب کر رہے ہیں بغیر احتساب کے اقتدار کی لالچ ملک لے ڈوبے گی