Thursday, 13 October 2022

میں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے کے جاھل اور بیوقوف پٹواریوں جیالوں اور یوتھیوں سے کہوں گا کہ مجھے ان فالو کر دیں۔۔ نا ہمارا تجزیہ آپ لوگوں کے لئے ہے، نا آپ کے وجود سے ملک اور قوم کے لئے کوئی خیر نکل سکتی ہے۔۔ اپنے اپنے لیڈروں کی محبت میں اندھے گونگے اور بہرے لوگ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1580451449284108289