Thursday, 13 October 2022

اگر یہ اس وقت سچ بول رہا تھا تو آج کیوں جھوٹ بول رہا ہے؟ اور اگر آج سچ بول رہا ہے تو اس وقت کیوں جھوٹ بول رہا تھا؟ یہ کٹھ پتلی تھا یا سارے فیصلے خود کرتا تھا؟ دماغ کی لسی بنا دیی اس نے۔۔ زرداری ہو نواز شریف یا عمران۔۔۔۔ شرم حیا اور غیرت کسی کے پلے نہیں۔۔ سب تھوک کر چاٹنے والے۔۔

https://twitter.com/syedadeelahsan/status/1580590866724290560

 


 

 

 




https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1580595248509906944