آپ نے نوٹ کیا ہے کہ پچھلے چند دنوں میں میرے فالورز کی تعداد پانچ سو کے قریب کم ہوگئ ہے۔ ان سب کو میں نے بلاک کیا ہے۔۔ یہ سب وہ سیاسی جماعتوں کے پالتو گستاخ اور بے ادب بد تمیز لوگ ہیں جو یہاں سیاست کرنے آے تھے۔۔۔ یہاں پر ادب سے سیکھنے کے لئے آییں۔ ورنہ آپکا ہی نقصان ہو گا۔