آج ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بیرونی خطرات نہیں ہیں۔ ۔۔ میں ان سے شدید اختلاف کروں گا۔۔ یہ بھارتی وزیر دفاع کی آج کی تقریر ہے مقبوضہ کشمیر میں۔۔ وہ پاکستان پر حملہ کرنے کی قسم کھا چکے ہیں۔۔ ان کی جنگی تیاریاں مکمل ہیں۔