اس وقت لاکھوں لوگ پیرس کی سڑکوں پر شہر کو آگ لگانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔۔ شدید ترین مہنگائی، خوراک کی قلت، بجلی اور گیس کا بحران، تباہ شدہ کاروبار آر اور شدید سردی میں ٹھٹھرتے ہوئے لوگ۔۔۔ ایک اور انقلاب فرانس کی تیاری ہے۔۔ جلد ہی پورے یورپ میں ہو گا!