اور یہ نیٹو کا مرکزی ہیڈ کوارٹر برسلز، بیلجیم میں۔۔ ایک جانب نیٹو پورے یورپ کو ایٹمی جنگ میں گھسیڑنا چاہتا ہے۔۔۔اور دوسری جانب یورپ کی عوام جنگ سے پہلے ہی بھوک اور سردی سے مرنے کے قریب پہنچ چکی ہے۔۔ لوگوں کے صبر کی آخری حدیں بھی پار ہو رہی ہیں۔۔اس کے بعد صرف خانہ جنگی ہے۔۔