اس وقت پاکستانی قیادت کو انتہائی محتاط رویہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔۔ بیرونی دشمن پہلے ہی ایران کو بھی خانہ جنگی کے دہانے تک پہنچا چکے ہیں۔۔ اور پاکستان میں بھی خانہ جنگی کرانے کے لیے تمام داخلی دہشت گرد اور بیرونی دشمن متحرک ہیں۔ بینظیر کے قتل نے پورے پاکستان میں آگ لگا دی تھی۔۔