Sunday, 30 October 2022

اللہ کے بندے اسی لئے تو تمہیں کہا ہے کہ ایک مہینے کے لئے سڑکوں پر فساد بند کر دو۔۔ پاکستان کے تمام خارجی اور داخلی دشمن دہشت گردی کے ذریعے عوام اور فوج کو لڑوانا چاہتے ہیں۔۔ان کے لئے آسانی کیوں کر رہے ہو؟ ایک مہینے کے بعد فوج کی نئی قیادت آ جائے گی۔۔ اس وقت صبر کرنا بہتر ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1586664963023814658