میری ذاتی رائے میں یہ لانگ مارچ کرنے کا انتہائی خطرناک وقت ہے۔۔ اس وقت اس کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ ایک مہینے کے بعد پاک فوج کی قیادت تبدیل ہو جائے گی۔ نئی قیادت سے مذاکرات کر لیتے۔ اس وقت ملک میں درجہ حرارت بہت زیادہ گرم ہے اور دشمن سرحدوں پر بالکل تیار۔۔ تھوڑا صبر کرنا بہتر تھا۔۔