یہ دجال کے کارندے اب بڑی بے شرمی سے اپنا پورا پلان کھول کر بتا رہے ہیں کیونکہ ان کو یقین ہے کہ اب کوئی روکنے والا نہیں ہے۔ کہتا ہے کہ اب انسانیت کے بارے میں فیصلے ہم لوگ کریں گے، نوح علیہ السلام کی کشتی کی طرح کچھ ساینسدانوں کو بچا لیں گے اور باقی آبادی غرق کر دی جائے گی۔۔۔