بالکل یہی بات جب میں نے کہی تو حرام خور مجھے گالیاں دینے پر آگئے۔۔ ابھی تو کسی بات کی تحقیق ہوئی ہی نہیں ہے اور یہی مطالبہ عمران بھی کر رہا ہے کہ تحقیق کرائی جائے۔ اور جب تک کسی غیر جانبدار طاقتور ادارے کی جانب سے تحقیق نہیں ہوتی آپ لوگ سوشا میڈیا پر ملک کو آگ لگانا بند کریں۔