Thursday, 10 November 2022

یہ ایک اور محب وطن بلوچ ہے جس کو بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشتگردوں نے صرف اس لیے قتل کر دیا کہ یہ پاکستان سے پیار کرتا تھا۔۔ اس کے بعد اس کی لاش کو سڑک پر پھینک کر یہ پروپیگنڈا کیا جارہا تھا کہ اس کو فوج اور ایف سی نے قتل کیا۔۔۔۔ ایک تیر سے دو شکار۔۔ مسنگ پرسن ہی قاتل ہیں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1590761848030171138