پوری قوم کو زہریلے ٹیکے لگانے میں سب سیاست دان اور سیاسی جماعتیں شامل تھیں۔ کسی ایک نے بھی مزاحمت نہیں کی بلکہ زبردستی کی۔ اسی طرح ہم جنس پرستی پر مبنی قوانین پاس کرنے اور فلمیں چلانے میں بھی یہ سب ناپاک اور پلید شامل ہیں۔ اب اس قوم کو صرف اللہ کا عذاب ہی پاک کر سکتا ہے توبہ!