نوجوانوں اور بچوں کی پوری ایک نسل ہی خراب کر دی انہوں نے۔۔ اگر یہ بچے بچ بھی گئے تو بھی یہ ساری زندگی کوئی جسمانی مشقت نہیں کر سکیں گے۔۔۔ اسی وجہ سے آپ کو خبریں آرہی ہیں کہ پوری دنیا میں کھلاڑی اچانک گر کے مر جاتے ہیں۔۔ان کے دل کی شریانیں بند ہو جاتی ہیں اور دل کام چھوڑ دیتا ہے۔