Thursday, 17 November 2022

جب کوئی باہر کے ملک سے تحفہ ملتا ہے تو ہمارے سیاستدان اور بابو کچھ اس طرح کرتے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں اصل قیمت سو روپے ہوتی ہے۔ سرکاری افسران اس کی قیمت لگاتے ہیں بیس روپے۔۔ پھر اس کا 20 فیصد ادا کرکے، یعنی صرف چار روپے دے کر جیب میں ڈال لیتے ہیں۔ 50 فیصد بھی ہو تو صرف دس روپے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1593253643792195584