اسلامی شریعت کا قانون بالکل واضح ہے۔ اسلامی ریاست کا حکمران یا عہدے دار ہوتے ہوئے آپ کو جو تحفے ملیں وہ سوفیصد بیت المال کی ملکیت ہیں۔۔ آپ اس میں سے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں لے سکتے۔۔ آپ پر مکمل حرام ہے۔۔ یہ بیس فیصد ادا کر کے بھی حرام ہیں۔۔ انا لله وانا اليه راجعون.