اللہ پاکستان کو کبھی بھی بے آسرا اور یتیم نہیں چھوڑے گا۔۔۔۔ یہ مشکل اور آزمائش کا تھوڑا سا وقت ہے جس میں حلال اور حرام کا فرق واضح کیا جا رہا ہے۔ ذلیل اور کمینے لوگوں کو اللہ کے بندوں سے الگ کیا جا رہا ہے۔ پوری قوم اور اس کی اشرافیہ پر حجت تمام ہو رہی ہے۔۔۔ تھوڑا صبر۔۔