یہ ایک انتہائی خطرناک اور آگ لگا دینے والا بیان ہے جو ملک میں خانہ جنگی کروا سکتا ہے۔۔ کیا ہوگیا ہے عمران کو؟ کیا اسی لیے حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار نے اس کے بارے میں خبردار کیا تھا؟ پوری دنیا کے سامنے اپنی فوج اور آئی ایس آئی کو دہشت گرد قرار دے رہے ہو، نہ کوئی ثبوت، نہ گواہ۔۔۔