آج اس امت پر پر سب سے بڑا عذاب یہی ہے کہ اس کے پاس شیر اور دلیر قیادت نہیں ہے۔۔ نانگاو بلند ہے نہ سخن دلنواز نا جاں پر سوز۔۔۔ جب میر کارواں خود راہ گم کردہ اور شکستہ حال ہو، تو قافلے کا پھر کیا حال ہو گا۔۔ شیر اور دلیر قیادت کے لئے ابھی اس امت کو انتظار کرنا ہے۔۔