اس سروے کا نتیجہ دیکھ کر مجھے انتہائی خوشی بھی ہوئی اور انتہائی دکھ بھی۔ خوشی اس بات کی کہ اللہ کا شکر اور احسان ہے کہ پاکستان کے تمام مسلح افواج کے نمائندہ ادارے سے بھی زیادہ لوگ ہماری جانب آتے ہیں اور اعتبار کرتے ہیں جب قومی سلامتی اور ملکی دفاع کی بات ہوتی ہے۔ الحمدللہ۔