ممبئی میں بھارتی اور اسرائیلی مل کر ایک مرتبہ پھر ایک اور ممبیء ڈرامہ تیار کر رہے ہیں۔ آپ ذرا ان کے ہیش ٹیگ پڑھیں۔ خود کہہ رہے ہیں کہ ہم ایک اور سازش تیار کر رہے ہیں۔ پاکستانیوں کو ذہنی طور پر تیار رہنا چاہیے کسی بھی وقت ایک اور ممبئی ڈرامہ یا ایک اور پلوامہ ہو سکتا ہے، پھر جنگ۔!