پاکستان میں بھی معاشی تباہی کے بہانے یہ وہی اقدامات اٹھا رہے ہیں جو ورلڈ اکنامک فورم پوری دنیا میں نافذ کرنا چاہتی ہے۔۔ کرونا کی طرح اب یہ ماحولیات کے نام پر پوری دنیا میں لاک ڈاؤن لگانے جا رہے ہیں۔۔۔ آپ پر سفری پابندیاں ہوں گی، گاڑیوں کا استعمال ممنوع قرار دیا جائے گا۔۔