Monday, 5 December 2022

بھارت کا پورا میڈیا اس بیانیہ پر کام کر رہا ہے کہ اگر مقبوضہ کشمیراور گلگت بلتستان پر قبضہ کرنا ہے تو پاکستان کے پشت یعنی افغانستان اور ایشیاء وسطی کی جانب سے بھی حملہ کرنا پڑے گا۔ اور اس کے لیے بھارت مکمل سفارتی اور عسکری تیاری کر چکا ہے۔ جہنم کے کتے خوارج بھی یہی کام کر رہے ہیں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1599695100933570562