اگر کسی کی نظر میں ملک کی ترقی کا معیار صرف معاشی ترقی ہی ہے تو پھر پاکستان نے جتنی حیرت انگیز ترقی ڈکٹیٹروں کے دور میں کی، وہ ناقابل یقین ہے۔ ایک وقت تھا جب پاکستان جرمنی اور چین کو قرضہ دیتا تھا۔۔۔ پھر پاکستان میں جمہوریت آ گئی۔ اور چین میں آج تک آمریت ہی ہے۔۔۔ اور چین کہاں ہے؟