میں یہاں خاص طور پر تحریک انصاف کے سوشل میڈیا، قایدین اور عمران سے مخاطب ہوں۔۔ نئے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی ترجیحات بالکل درست ہیں۔ وہ معاملات کو سنبھالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔ تم لوگ ملک دشمنی کی حد تک شرمناک انداز میں بلاوجہ ان پر تنقید کر رہے ہو۔۔ اس وقت خاموش رہو۔۔