میں حکومت پاکستان کو سختی سے خبردار کرتا ہوں کہ اس معاہدے پر دستخط نہ کریں۔۔ اگر اس معاہدے پر دستخط کر دیے تو پھر پاکستان کی آزادی اور سالمیت مکمل طور پر ورلڈ اکنامک فورم کے حوالے کر دی جائے گی۔۔ پھر جو وہ کہیں گے ہمیں کرنا لازم ہوگا۔۔ زبردستی ٹیکے، سفری پابندیاں ، ڈیجیٹل کارڈ۔