چین میں ہر روز کروڑوں افراد کو اپنا کرونا ٹیسٹ دینا پڑتا ہے ورنہ وہ نہ تو کام پر جا سکتے ہیں نہ بس میں بیٹھ سکتے ہیں نہ دکان سے خریداری۔۔ اگر ان کا کرونا کوڈ سرخ ہو گیا تو ان کو زبردستی قید خانوں میں بند کر دیا جاتا ہے۔۔ یہ چین میں تجربہ کر کے پوری دنیا پر یہ نظام لانا چاہتے ہیں۔