Friday 2 December 2022

چین میں پولیس گھر گھر جا کر لوگوں کو اٹھا کر قید خانوں میں بند کر رہی ہے اگر ان کا پی سی آر ٹیسٹ سرخ ہو جائے۔۔۔ سوچیں اگر یہ نظام آپ کے گھر اور شہر میں بھی نافذ ہوجائے تو آپ کیا کریں گے؟ یورپ امریکہ اور کینیڈا وغیرہ میں یہ سب سے پہلے نظام آئے گا۔۔ چین میں تجربہ کیا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1598773578039578625